@doshaman20: راولاکوٹ شہر لگاتار فورسز کی جانب سے جنگی ہتھیاروں سے فاہرنگ جاری۔ راولاکوٹ شہر میں پاکستان فورسز گزشتہ ایک گھنٹے سے مسلسل شدید ترین فائرنگ جاری تاہم کسی نقصان کی تاحال اطلاع نہیں ملی#kashmirgroup #repost #repost #rightsmovementajk🚩🚩✌🏽✌🏽