انسان لوگوں سے ملنا جلنا اور محفلیں پسند کرتا ہے۔
لیکن وقت کے ساتھ ساتھ جب وہ دھوکے۔۔۔ مفاد پرستی۔۔۔ اور لوگوں کے بدلتے رویے۔۔۔ دیکھتا ہے، تو اسے احساس ہوتا ہے کہ ہر تعلق فائدے کا نہیں ہوتا۔
یہ تلخ تجربات اسے لوگوں سے تھوڑا دور کر دیتے ہیں۔ شور و غل اور لوگوں کے ڈرامے سے دور رہ کر انسان کو جو سکون ملتا ہے، وہ اسے تنہائی کا عادی بنا دیتا ہے۔ انسان یہ سمجھ جاتا ہے کہ بھیڑ میں رہنے سے زیادہ ضروری دل اور ذہن کا سکون ہے۔
جب انسان اکیلا وقت گزارتا ہے، تو وہ اپنے خیالات۔۔ اپنی خواہشات۔۔ اور اپنے مقاصد۔۔ پر زیادہ توجہ دے پاتا ہے۔
تنہائی انسان کو اپنے آپ سے جوڑتی ہے اور اسے اندر سے مضبوط بناتی ہے۔
جب انسان دوسروں سے خوشی کی امیدیں لگانا چھوڑ دیتا ہے اور یہ سمجھ جاتا ہے کہ اس کی خوشی کا ذمہ دار وہ خود ہے، تو اکیلا رہنا اس کی مجبوری نہیں بلکہ اس کا انتخاب بن جاتا ہے۔۔۔!!!!
2026-10-10 16:14:27
0
Nasrullahkhan786 :
🥰🥰🥰
2026-10-17 17:31:40
0
ESHA :
❤️
2026-10-14 10:36:30
0
MUDASSAR ABASS 127 :
🥰🥰
2026-10-12 15:41:34
0
جا… نی 🤷♀️ sEhAR🫠🧕🫣🙈 :
🙂
2026-10-09 20:52:54
0
Zafar Bangulzai :
♥️♥️♥️♥️♥️
2026-10-09 19:10:36
0
sawaira030 :
❤️❤️
2026-10-09 21:48:19
1
To see more videos from user @isblive_07, please go to the Tikwm
homepage.