@zain_bhatti89: ہم نے بھی ہنس کر درد چھپائے ہیں، کچھ اپنے بھی وقت کے ساتھ پرائے ہیں، جنہیں سمجھا تھا زندگی اپنی، وہی ہمیں تنہا چھوڑ آئے ہیں، اب کسی سے امید نہیں رکھتے، ہم دل کے راز کسی سے نہیں کہتے، بس خاموشی سے سب سہہ جاتے ہیں۔💔😭 #sadvibes🥀 #deeplines #brokenheart💔 #tiktokteamunfreezmyacount😥🙏 #zain_bhatti89