@aladeen44: جس ملک میں وردیوں والے یا قانون نافذ کرنے والے خود قانون کی خلاف ورزیاں کرتے ہیں وہاں چھنکنا قانون آنا ؟؟؟ کسی بھی ملک کی سلامتی کے لیے قانون اور آئین کی حکمرانی بہت ضروری ہوتی ہے ۔ ہر شہری کو قانون اور آئین کی عزت کرنی چاہیے قانون فالو کرنا چاہیے ۔۔ #imrankhan #aladeen #aladeen44 #kashmir #kpk
ان حرکتوں کی وجہ سے عوام فوج سے دن بدن دور ہوتے جارہے ہیں
2026-10-09 19:14:00
24
꧁shooter❥❤️☆࿐꧂𝙜ℝⲟᥙρ 444 :
only Imran Khan shab 🫶🏻🥰🥰❤🫶🏻😢😭🫶🏻🏏👑
2026-10-09 19:17:37
10
khan ٠٠٠٠٠ :
king imran khan
2026-10-09 19:20:58
12
Zee Jy :
dollar army
2026-10-09 19:19:41
10
ASMA KHAN 🪷 :
Imran khan zindabad
2026-10-09 19:17:16
10
Aladeen ka Jahan🪔 :
True Aladeen
2026-10-09 19:12:19
47
🇹𝐎𝐗𝐈𝐂 ✨🇧𝐎𝐘 💫 :
2026-10-09 19:17:04
10
🌹 khan saab 804 👆 :
Hayee aliden bhai ❤️
2026-10-09 19:20:23
9
Mumtaz Gujjar AK-47 :
so nice
2026-10-09 20:20:23
1
• 𝑩 𝑼 𝑵 𝑵 𝒀 🪐 :
2026-10-09 19:14:57
5
Hassan khan :
sher ko agar bahaar nikla inshah allah sab tik hujaiga 👍👍
2026-10-09 20:16:39
9
ᶻᵃⁱⁿ ᶦᵐʳᵃⁿⁱˢᵗ ۔ 🇧🇫 :
اگر سہیل افریدی نے اسٹیبلشمنٹ کا گریبان چھوڑ دیا تو اسٹیبلشمنٹ ان کے ہاتھ توڑ دے گی
اور اگر سہیل افریدی گریبان نہ چھوڑے تو پاکستان آزاد ہو جائے گا، فارم 47 کی مسلط شدہ حکومت دھڑام سے زمین بوس ہو جائے گی اور عمران خان کی بھی رہائی ہو جائے گی
پاکستانیوں بڑی مشکل سے یہ گریبان ہاتھ ایا ہے
2026-10-09 19:16:01
13
🇷 🇴 🇭 🇦 🇳 💫🇰 🇭 🇦 🇳 :
لیڈر وہ نہیں جو زبر دستی تحت پر بیٹھ جائے
★
لیڈر وہ ہے جو قوم کے دلوں میں بس جائے..
2026-10-09 19:12:51
7
🇸🇦👑♕︎ÄFRÏDÏ ÖÑTÖP♕︎👑🇸🇦 :
2026-10-09 19:27:14
6
11 October final call PTI :
جاگ پنجاب جاگ یہ ساری حقیقی آزادی آپ لوگوں پہ نکلنے پہ روکی ہوی ہے خدارا خوف کے بوت توڑ دو اپنے ملک کے لیے 🙏🥹
2026-10-09 20:04:49
5
shoaib. khan :
میں اپنے تمام پی ٹی آئی کارکنوں سے درخواست کرتا ہوں کہ وہ سہیل آفریدی کے ساتھ رہیں—ٹھیک ہے؟ اگر سہیل آفریدی گرفتار ہو کر جیل چلے گئے تو ہمارا لانگ مارچ کامیاب نہیں ہو سکے گا۔ لہٰذا، ان کے ساتھ رہیں؛ میں اپنے تمام پی ٹی آئی کارکنوں پر زور دیتا ہوں کہ وہ سہیل آفریدی کا ساتھ دیں اور اس بات کو یقینی بنائیں کہ کوئی انہیں گرفتار نہ کر سکے۔
2026-10-09 19:52:15
5
To see more videos from user @aladeen44, please go to the Tikwm
homepage.