@s.vibesthetic: بَابا کے بعد زندگی چل تو رہی ہے… مگر پہلے جیسی نہیں رہی۔ 💔 کچھ خالی جگہیں کبھی پُر نہیں ہوتیں، بس انسان اُن کے ساتھ جینا سیکھ لیتا ہے۔ اللہ میرے بَابا کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲🏻🖤#fypシ゚viral #fypage #missyoubaba #svibes #1millonviews