@haiderali_51272: یٰۤاَیَّتُهَا النَّفْسُ الْمُطْمَىٕنَّةُۗۖارْجِعِیْۤ اِلٰى رَبِّكِ رَاضِیَةً مَّرْضِیَّةًۚ اے اطمینان والی جان۔ اپنے رب کی طرف اس حال میں واپس آ کہ تو اس سے راضی ہووہ تجھ سے راضی ہو۔ 😭💔🙏 @عزاداری امام حسین ع 🖤 @Haider Ali …✨ . . . #yahussainع #karbala #noha #fyp #viral