@novelvibe09: ہم اکثر کسی چیز کی قدر اُس وقت نہیں سمجھ پاتے جب وہ ہمارے پاس ہوتی ہے۔ کبھی کبھی اُسے کھو دینا پڑتا ہے تب جا کر احساس ہوتا ہے کہ وہ ہمارے لیے کتنی اہم تھی۔ اور تب تک ہمارے پاس صرف اُس احساس اور پچھتاوے کے سوا کچھ باقی نہیں رہتا۔ کچھ چیزوں کی اصل قیمت اُن کے چلے جانے کے بعد ہی سمجھ آتی ہے۔🍂🥀🌚#urdunovels💓 #novellines🌸👀 #noveldeeplines #foryoupage❤️❤️