جب تک تمام پاکستانی ایک ساتھ کھڑے نہیں ہوں گے چاہے وہ پٹھان ہوں پنجابی سندھی یا بلوچ میں لکھ کر دیتا ہوں کہ پاکستان کے حالات روز بروز بدتر ہوتے جائیں گے
قسم سے پاکستان کے حالات دیکھ کر دل خون کے آنسو روتا ہے نہ کہیں قانون نظر آتا ہے نہ انصاف عوام بھوک اور مہنگائی سے مر رہی ہے غریب آدمی دو وقت کی روٹی کے لیے ترس رہا ہے جبکہ ہمارے حکمران مزے کرنے میں مصروف ہیں
آخر کب تک ہم زبان، قوم اور صوبے کے نام پر تقسیم رہیں گے ہم سب سے پہلے پاکستانی ہیں جب تک ہم اپنے ذاتی اختلافات بھلا کر ایک قوم بن کر اپنے حقوق، انصاف اور قانون کی بالادستی کے لیے کھڑے نہیں ہوں گے تب تک حالات بدلنا مشکل ہے
پاکستان ہم سب کا ہے اور اس کی بہتری بھی ہم سب کی ذمہ داری ہے ہمیں پٹھان پنجابی سندھی یا بلوچ بن کر نہیں بلکہ ایک پاکستانی بن کر سوچنا ہوگا کیونکہ اتحاد میں طاقت ہے اور قومیں تبھی ترقی کرتی ہیں جب ان کے عوام متحد ہوں اور سب کے لیے قانون اور انصاف برابر ہو
2026-10-12 17:19:26
2
Shahbaz Ahmad :
2026-10-12 14:59:05
0
Pervaiz Ahmad jutt :
right
2026-10-12 16:12:49
0
غلام مرتضی سرگودھا :
😭
2026-10-10 02:30:15
0
To see more videos from user @ania.beti, please go to the Tikwm
homepage.