@mshoaibpti804: یا اللہ! 🤲❤️ میری بیٹی پر اپنا خاص رحم و کرم فرما۔ یا اللہ، میری بیٹی جو پیدائشی معذور ہے، اسے اپنے حکم سے صحتِ کاملہ عطا فرما۔ اسے اٹھنے، بیٹھنے، حرکت کرنے، بولنے اور کھانے پینے کی طاقت عطا فرما۔ اس کی ہر تکلیف دور فرما اور اسے میرے لیے خوشیوں کا سبب بنا دے۔ یا اللہ! تو ہر چیز پر قادر ہے، تیرے لیے کچھ بھی ناممکن نہیں۔ میری بیٹی کو شفا عطا فرما، اس کے نصیب اچھے فرما اور ہمارے دلوں کو صبر و سکون عطا فرما۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲😭❤️