@pti_lovers_ik1: خطے میں پاکستان میں غربت کی شرح 48 فیصد تک پہنچ چکی ہے،باقی ممالک میں 47 فیصد مطلب پاکستان غربت میں ان تمام ممالک پر بھاری ہے، یہ رجیم چینج کے اثرات ہیں، وزیراعلی سہیل آفریدی#unfrezzmyaccount #growmyaccount #grow #UnfreezeMeAccount #ptiloversik1