@kiranali344: کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں کھیلوں کے فروغ کے لیے اہم پیش رفت، چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے 25 ایکڑ پر مشتمل کے ایم سی اسپورٹس کمپلیکس کا افتتاح کردیا۔ کمپلیکس میں ہاکی، فٹ بال، کرکٹ، باسکٹ بال اور ٹینس سمیت مختلف کھیلوں کی سہولیات فراہم کی گئی ہیں، جبکہ دو پویلین، ریس ٹریک اور فیملی پارک بھی اس منصوبے کا حصہ ہیں۔ #BilawalBhuto #karachi #fypシ゚viral