@rashidnasrullah7: گورنر سندھ نہال ہاشمی نے معاونِ خصوصی وزیرِ اعلیٰ پنجاب راشد اقبال نصراللہ کے ہمراہ پنجاب اسمبلی کا دورہ کیا، جہاں اسپیکر پنجاب اسمبلی نے ان کا استقبال کیا۔ اس موقع پر راشد اقبال نصراللہ بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔ دورے کے دوران باہمی روابط، جمہوری روایات اور بین الصوبائی تعاون کے فروغ کی اہمیت کو اجاگر کیا گیا #rashidnasrullah #specialassistantcheifministerpunjab #governor #sindh #speakerpunjabassembly