mashallah sister khush naseeb hain aap dua kia kijiey mery liey 🥰
2026-10-10 05:55:37
20
happy girl😍 :
yaaar khushnaseeb lrki plz محمد پاک S.A.W SE MERA PAIGHAM KAHNA btana me wait kr rah hu hazri qbul kre 🙏🏼💓
2026-10-10 05:32:23
6
.... :
sister plz maray maa bap or susar k liay Dua kijaey
2026-10-11 13:38:43
0
🌷ℝ𝕚𝕫𝕨𝕒𝕟💞𝔸𝕓𝕓𝕒𝕤𝕚🌷 :
السلام علیکم سسٹر میں اس وقت سعودی عربیہ میں ہوں ریاض سٹی میں تین مہینے پہلے میرا ایکسیڈنٹ ہوئے میرے دونوں پیر ٹوٹ گئے تھے ابھی تک میرا علاج چل رہا ہے پلیز اپ روز رسول پہ ہیں ریاض الجنہ میں کھڑے ہو کے میرے لیے دعا کیجئے اللہ پاک مجھے اپنے قدموں پہ کھڑا کرے میرے گردے کا بھی تھوڑا مسئلہ ہے دعا کریں اللہ کریم سرکار دو جہاں کے صدقے شفا عطا فرمائے اور میں حضور کے روزے کی حاضری کے لیے حاضر ہو جاؤں
2026-10-10 14:49:12
30
Hafiz Arslan :
assalam o Alaikum
I want to do job there . I am from Pakistan . can you help me
assalaamualikum behna .
mujy b edar job krni ha mujy Kia krna ho ga
2026-10-10 05:22:25
30
Mano :
mashallah sister
2026-10-10 04:05:33
4
Aisha Yaseen Butt (AshSid) :
masha Allah
khush نصیبی apki
Plz detail me b btae ga
hm gunhigar ko b غلامی naseeb ho jae
2026-10-10 08:32:39
13
Khan zadi :
:یارب العالمین ھمارا بھی ایسا نصیب کر دے آمین آمین ثم آمین یارب العالمین
2026-10-11 05:45:22
2
💚Abdul🎀Hadi💞 :
plzzz dua m uad rkhyga hme b yha bula le Allah
2026-10-11 06:08:27
2
Fatima ch :
رأيتُك في الروضة الشريفة عندما جئتُلزيارتها ❤️
2026-10-10 06:19:49
6
adeelkhan :
محبوب کی محفل کو محبوب سجاتے ہیں اتے ہیں وہی جن کو میرے سرکار بلاتے ہیں
2026-10-11 03:13:08
3
💞💫Manahil 💫💞 :
good 🕋🕋
2026-10-09 22:56:45
7
🖤🤍 :
MashALLHA
2026-10-09 23:11:59
7
Doctor Syed Tanveer Bukhari :
*اے اللہ!*
جو زندگی گزر گئی اس پر ہم تیرا شکر ادا کرتے ہیں۔ جو زندگی باقی رہ گئی ہے اس پر ہم تیری رحمت کے طلبگار ہیں، ہم سب پر اپنی رحمت کے دروازے کھول دے، ہمیں وہ عطا فرما جو ہمارے حق میں بہتر ہو، اور ہمارے دلوں کو سکون اور اطمینان سے بھر دے۔
*آمین، یا ربّالعالمین!* 🤲 ❤️
2026-10-10 15:38:21
3
Asif Mushtaq 9167 :
[Starry hearts][Pink heart][Pink heart][Pink heart] اسلام علیکم،،پیارے آقا کی بارگاہ میں میرا سلام عرض کیجیے گا 🙏🙏🥹🥹 جزاک اللّہ 😭
2026-10-10 10:39:32
2
@sweet cutie 🙃❤️🌹 :
mashallah
2026-10-10 02:48:22
5
TikTok :
ماشاءاللہ
2026-10-10 05:58:39
3
Míàñ :
میں آپ کو سلام پیش کرتا ہوں اور آپ کی قسمت پرناز ہے
عرض ہے کہ آقا صلی ﷲ علیہ وسلم کی بارگاہ میں ایک بار میرا سلام عرض کردینا جزاک ﷲ نام محمد ہارون پاکستان
2026-10-10 18:54:13
1
S U L T A N :
شاہِ بطحا ﷺ، جانِ جاناں ﷺ، شافعِ محشر ﷺ، حبیبِ کبریا ﷺ، سراجِ منیر ﷺ، چراغِ بزمِ ہدایت ﷺ، نورِ مجسم ﷺ، احمدِ مجتبیٰ ﷺ، محمدِ مصطفیٰ ﷺ، جانِ جہاں ﷺ، سیدُالانبیا ﷺ، تاجدارِ رسل ﷺ، سرورِ دو جہاں ﷺ، مکی مدنی ﷺ، قاسمِ نعمت ﷺ، سلطانِ دو عالم ﷺ، رحمتِ عالم ﷺ، محبوبِ کبریا ﷺ، شاہِ اُمم ﷺ، امام الانبیا ﷺ، فخرِ موجودات ﷺ، دُرِّ یتیم ﷺ، خیرو البشر ﷺ، خاتم النبیین ﷺ، رحمۃٌ للعالمین ﷺ ۔
اَلصّلٰوۃُوَالسّلَامُ،عَلَیْکَ,یَاسَیّدِیْ,یَارَسُوْلَ،اللہﷺ*
*اَلصّلٰوۃُوَالسّلَامُ،عَلَیْکَ،یَاسَیّدِیْ،یَاحَبيبَ،اللہﷺ*
2026-10-10 10:21:33
4
rajaghulammustafa65 :
میری بیٹی کی عمر چوبیس سال ہے وہ ڈیلائسس پیشنٹ ہے اس کی صحت کے لیے خصوصی دعا کی درخواست ہے
2026-10-10 15:49:13
2
Abrish Safdar :
Mashallah sister aap Roza Rasool Ke Samne Khade hokar Mere Liye Dua kijiega ki Allah Tala Mujhe Nek aulad se nawaz da
Ameen 🤲
2026-10-10 08:10:48
1
💯{IBRAHEEM}💯 :
subhan Allah
2026-10-11 15:54:06
0
To see more videos from user @kinat.bb0, please go to the Tikwm
homepage.