@rashidnasrullah7: گورنر سندھ نہال ہاشمی کی راشد اقبال نصراللہ کی رہائش گاہ آمد گورنر سندھ نہال ہاشمی نے معاونِ خصوصی وزیرِ اعلیٰ پنجاب راشد اقبال نصراللہ کی رہائش گاہ پر ملاقات کی، جہاں راشد اقبال نصراللہ نے ان کا خیرمقدم کیا۔ اس موقع پر خوشگوار ماحول میں باہمی تبادلۂ خیال ہوا۔ ملاقات باہمی احترام، خیرسگالی اور بین الصوبائی روابط کے فروغ کی عکاس رہی #rashidnasrullah #specialassistantcheifministerpunjab #governor #nehalhashmi #foryourpage