@درویش:زندگی میں کسی ایسے شخص کی تلاش کرے جو یہ تسلیم کرتے ہوئے نہ ڈرے کہ وہ اپ کو یاد کرتا ہے اور یہ کہ اس کا سب سے بڑا خوف اپ کو کھونا ہے ایک ایسا شخص جو یہ کہتے ہوئے ہچکچاہٹ نہ محسوس کرے کہ وہ اپ سے محبت کرتا ہے اس کے لیے اپ کے چہروں کی جھریاں یہ اپ کے بالوں کی سفیدی کوئی مانے نہ رکھتی ہو اس کے نزدیک شکل و شبات نہیں بلکہ اپ اہم ہو کسی ایسے شخص کی تلاش کریں ❤️یہ اور بات کہ بہاریں گریز پا نکلیں گلوں کہ ہم نے تو صدقے بہت اتارے تھے خدا کرے کہ تیری عمر میں گنے جائیں وہ دن جو ہم نے تیرے ہجر میں گزاری ❤️🥀❤️