فوجی اسٹیبلشمنٹ کو اچھی طرح معلوم ہے کہ اگر ایک دفعہ پاکستان کا قبضہ ہاتھ سے نکل گیا اور آئین و قانون کی حقیقی حکمرانی آ گئی تو پھر دہشتگردی، اسمگلنگ ،کاروبار، سیاست، سارے دھندے بند ہو جائیں گے اور نہ صرف ناجائز مراعات کے بغیر حلال تنخواہوں میں گزارا کرنا پڑے گا بلکہ ہر جرم کا حساب بھی دینا پڑے گا، اسی لیے فوجی اسٹیبلشمنٹ اس وقت پوری بدمعاشی کے ساتھ ننگی ہو کر پاکستانی عوام پر حملہ آور ہے۔
2026-10-10 06:28:35
46
Hassan abbasi :
عمران خان
2026-10-10 01:47:50
153
noor Mohammad :
میرے پاکستانیوں وزیراعلی کے ساتھ کھڑا ہو ابھی یہی ٹائم ہے اس کے بعد کچھ بھی نہیں ہوگا ابھی اٹھو
2026-10-10 05:08:23
83
1shahbazali07 :
ناامیدی کفر ہے اور میرا آج بھی یقین ہے عمران احمد خان نیازی جیت جائے گا*انشاءالله
2026-10-10 03:56:02
139
Adnan Khan :
King Imran khan 🥰🥰🥰🥰🥰
2026-10-10 04:18:30
14
Kk🫀 :
Two kings 👑
Khan Sahib 🫀
CM Sohil Afridi🫀
2026-10-10 06:38:10
5
Malik zadi :
qasam Allah ki buht Rona aya mujhe yaallah CM ki hifzat krna
2026-10-10 03:39:54
30
user63238387004256 :
عمران خان کی ساتھ سھیل آفریدی نے ٹیسٹ میچ شروع ہونے والے ھے
2026-10-10 01:05:13
81
A👑U..یاررر باش :
عمران احمد خان نیازی کنگ اسلامی لیڈار 🥰
2026-10-10 03:13:53
68
Khalil ahmad :
Miss you Khan sahib
2026-10-10 02:30:04
24
ابوالاشبال محمد الياس چترالی :
اللہ تعالیٰ خان صاحب کو صحت والی عافیت والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین