@pashto.bayanat28: اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا صَلَّيْتَ وَسَلَّمْتَ، وَعَدَدَ مَا فِي عِلْمِكَ، وَعَدَدَ مَا تُحِبُّ وَتَرْضَىٰ. ترجمہ: "اے اللہ! محمد ﷺ اور آلِ محمد پر رحمت نازل فرما، جیسے تو نے رحمت اور سلامتی نازل فرمائی، اتنی تعداد میں جتنی تیرے علم میں ہے، اور اتنی تعداد میں جتنی چیزیں تو پسند کرتا اور ان سے راضی ہوتا ہے۔"