@fatiishtiaq8: رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "بے شک اللہ کے ننانوے نام ہیں، ایک کم سو۔ جو انہیں یاد رکھے (اور ان کے تقاضوں پر عمل کرے) وہ جنت میں داخل ہوگا۔" حوالہ: Sahih al-Bukhari (حدیث: 2736، 7392) اور Sahih Muslim (حدیث: 2677) #subhanallah #muslimgirl #allahuakbar #unfrezzmyaccount #foryourpage