@adrajput876: مولانا اللہ وسایا کی متنازعہ کتاب احتسابِ ناصبیت کے حوالے سے شیخ الاسلام مفتی تقی عثمانی ، قاری حنیف جالندھری اور مولانا ناصر الدین خاکوانی سے ملاقات! اکابر نے کیا کہا؟ مفتی عبدالواحد قریشی کی گفتگو Kitab Ihtisab e Nasibiyat - Mufti Abdul Wahid Qureshi ki Mufti Taqi Usmani se Mulaqat! احتساب ناصبیت #islamic_video #foryou #foryoupage❤️❤️ #fyp #fyppppppppppppppppppppppp
اگر اس بات کو میڈیا پر شور مچائے بغیر اکابر تک پہنچاتے تو ہم اپ کے ممنون ہوتے لیکن اپ نے عوام کا ذہن خراب کیا
2026-10-10 11:26:55
0
it's Ayan Ahmad :
@it's Ayan Ahmad:تمام اہل سنت والجماعت کے بھائیوں سے گزارش ہے کہ سوشل میڈیا کے فتنوں اور مدوجزر سے دور رہیں۔
مولانا اللہ وسایا صاحب اور مفتی عبدالواحد قریشی صاحب دونوں ہمارے بڑے ہیں۔ ایک طرف مولانا اللہ وسایا صاحب کا علمی تواضع الگ بات اور ترجیحات الگ بات ہیں۔
اگر مفتی عبدالواحد قریشی صاحب کی بات کو سادہ لفظوں میں لے لیں تو اس کا مطلب یہ ہے کہ شک و شبہ جس بات میں آ جائے اس سے غیر مقلدین فائدہ اٹھاتے رہتے ہیں۔ یہ شک و شبہات تو علماء اپنے طرز اور مطلب سے پڑھتے ہیں، لیکن عمومی سطح پر یہ صحیح بات نہیں کیونکہ اس سے پھر اہل سنت والجماعت کے عقائد میں نرمی آ جائے گی جو کہ بعد میں بہت بڑا فتنہ بن جائے گا۔
اس کی مثال میں یہ دے سکتا ہوں کہ جب دو مدارس بن گئے، ایک دیوبندی ایک بریلوی۔ اول اول میں بریلوی حضرات کے عقائد بالکل ٹھیک اور قابلِ عقیدت تھے، لیکن وقت کے ساتھ ساتھ عقائد میں نرمی اور ہر مسئلے کو ہلکا لینے کا کیا نتیجہ نکلا، سب کے سامنے ہے۔