کس چیز کی نمائدگی آپ نے جب اعتراض کیا تو کس سے نمائدگی لی تھی
2026-10-10 06:08:58
3
Arshad Khan :
barelvi hon lekin apki jorat ko salam hy
2026-10-10 05:01:27
16
Kothari :
Brand bane ke achi koshish hai
2026-10-10 04:56:06
0
Ezatullah hanafi :
شیر تو شیر ہوتا ہے مفتی عبدالواحد قریشی صاحب حفظہ اللہ
2026-10-10 07:43:09
5
Sheraz Javed :
2812 explain Ker dain plz
2026-10-10 07:20:20
0
🥀A shinwari🥀 :
Joe murshad 🌹🙌
2026-10-10 05:09:19
0
SALMAN JUTT :
zinda bad g
2026-10-10 06:29:15
0
Arshad Qasmi :
گڈ شارٹ جی
2026-10-10 04:18:59
7
Majid khan :
مولانا اللہ وسایا صاحب برانڈ ھے
2026-10-10 06:47:49
3
چودھری سبحان غنی🚩 :
آج تو مفتی ساب نے بات کی ہے کہ میرا مسئلہ مولانا اللہ وسایا سے اہ اسے لکھا کے لے آئے میں کر لونگا مناظرہ تو جب یہی بات انجینئر محمد علی مرزا کرتیں ہیں تو یہ لوگ برا بھلا کہتے ہیں کے و مناظرہ سے ڈرتا حا لیکن اپنی دفاع کے رہا ہے کہ جس سے مسئلہ حا اس سے لکھا کے لیے اگر انکو بھی انجینئر محمد علی مرزا سے مناظرہ کرنا ہے تو جاکر مفتی تقی عثمانی سے لکھا کے لے جائے انجینئر محمد علی مرزا بھی انسے مناظرہ کر لیگا
2026-10-10 08:13:24
0
sahil khan :
حضرت صاحب اگر اصول مناظرہ آپ پڑھ چکے ہیں تو آپ کا یہ مطالبہ بالکل غلط ہے اصول مناظرہ میں ایک اصل یہ ہے کہ دلیل خاص کا مطالبہ نہیں کیا جاے گا اس پر علما بہت سے تفریعات کرتےمثلا کسی کا یہ دعوی کہ جی دلیل صرف بخآری سے دے یا صرف قرآن سے اسی طرح فلاں بڑے سے آپ نے دستخط لانا ہے یہ بھاگنے کا راستہ تو ہوسکتاہے لیکن مناظرے کے ساتھ اس کا کوئ تعلق نہیں ہے جیسا کہ آپ کو اور آپ کے استاد گھمن صاحب کو پنجپیری اکثر کہتا ہے کہ فضل الرحمان صاحب سے دستخط لاو تو جیسا وہ اس مطالبہ میں غلطی پر ہے ایسا آپ بھی آپ کا یہ بتانا کہ اللہ وسایا کے ساتھ میرا کام ہے تو پھر تو یہ ذاتیات ہیں حالانکہ آپ کا اعتراض عبارت پر ہے جسکا حل آپ کو دیا جاتاہے تو بیٹھ جاؤ نا اگر اللہ وسایا خود لکھتا تو آپ کا مطالبہ ٹھیک ہوتا لھذا صاف بولو کہ نہیں کرسکتا دستخط کی بات کو بھیچ میں نہ لایئے
2026-10-10 06:47:27
2
Online Quran & Arabic Teacher :
یہی بات تو انجینئر کہتا ہے پہلے نمائندگی لکھواؤ پھر مناظرہ کے لئے بیٹھوں گا اور آپ بھی اب یہی بات کہہ رہے ہیں!!
آپ کو کیا مسئلہ ہے مولانا ایوب قادری صاحب حفظہ اللہ سے!
مناظرہ نہیں کرنا تو نہ کریں لیکن انہوں نے آپ کے اٹھائے ہوئے سب اعتراضات کے تسلی بخش جواب دے دیئے ہیں!!!
2026-10-10 06:31:03
3
rajaaqib4078 :
مفتی صاحب آج تو آپ انجیر محمد علی مرزا والی باتیں کر رہے ہیں
2026-10-10 05:44:06
1
haji Sajjad :
mufti shb AP Haq pe hai brand hai AP 🥰
2026-10-10 04:13:38
3
Asad🇵🇰🇸🇦🇹🇷🌴 :
زبردست جناب مفتی صاحب زنداں باد
2026-10-10 05:16:37
1
Sami Ullah :
مفتی صاحب آپ میری آنکهو کی ټنډک هی لیکن اس مسئلی می آپ غلطی پر هی
2026-10-10 04:30:43
0
👑.G.R Editz.👑 :
pashto ka alfaz bare ache ada keye ha . da gaz da medan . wah mufti sahb manana
2026-10-10 05:13:31
1
🇵🇰⚔️🔥 شاہ صاحب 🔥⚔️ :
zindabad hazrat jeee🔥🔥🔥🔥❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
2026-10-10 04:26:13
1
shaikh azizi :
انف فی الماء واست فی السماء
2026-10-10 06:07:09
0
HAFIZ ADNAN :
mashallah mashallah
2026-10-10 04:06:34
1
Peer Syed Fida Hussain Shah. :
حضرت انہوں نے چیلنج نہیں کیا آپ نے کیا ہے انہوں نے قبول کیا ہے۔
اور وہ آپ سے بڑے بھی ہیں اور کئی اعتبار سے بڑے ہیں۔
2026-10-10 05:05:13
1
✨أَبُوذَرٍّ خَانٍ ✨ :
inshallah ❤️
2026-10-10 03:27:08
1
Samad Khan :
2026-10-10 02:38:39
1
Malik Mustafa :
Allah yari k saht kar
2026-10-10 08:20:27
0
بــــــــــــــدری-۳۱۳ :
inshallah 💕
2026-10-10 07:16:12
1
To see more videos from user @mufti.fans1, please go to the Tikwm
homepage.