@ruby..1419: رونا تو ایک بار دل بار دل ہلکا کر دیتا ہے لیکن حقیقی غم وہ ہے جو روزمرہ کی چھوٹی چھوٹی چیزوں میں گھل کر رہ جاتا ہے۔ کھانا کھانا پڑے، ہنسنا پڑے، اٹھنا پڑے ... سب کچھ نارمل" لگے، لیکن اندر سب کچھ خالی ہو۔ یہ وہ خاموش اذیت ہے جس میں انسان زندہ بھی ہوتا ہے اور اندر کہیں مر بھی چکا ہوتا ہے۔ ایسے غم میں آنسو نہیں نکلتے، بس زندگی گزارنا پڑتی ہے🥺❤️‍🩹🥀۔ #poetrystatus #foryou #treinding #poetry #fypシ

روبی🖤
روبی🖤
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 10 October 2026 02:44:03 GMT
33318
1893
4
222

Music

Download

Comments

awanzadi.462
🖤 :
Agree with you
2026-10-10 15:55:36
0
__hiba_3_8
𝐌 :
🥺 I can understand
2026-10-10 13:49:08
0
s....khan003
S.....khan🥀 :
uffffff😭😭😭
2026-10-10 14:06:29
1
umairaulakh804
سکندر_صاحب :
🥰🥰🥰
2026-10-10 02:51:24
1
To see more videos from user @ruby..1419, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About