@zimal33444: وفادار شوہر کی محبت، عزت اور خلوص ٹھکرا کر جو ہر بار نیا ہمسفر چنتی ہیں، 💔🥀 ایک سے طلاق، دوسرے سے جدائی، تیسرے سے بھی بےوفائی — یاد رکھو، مکافاتِ عمل کی چکی دیر سے سہی مگر حساب پورا کرتی ہے۔ ⚖️🔥 #creatorsearchinsights #viral #foryou #trending #zimaladnan