@khquotesoffiicial: رشتوں کی حقیقت | فاصلے اور اپنوں کی پہچان | دل کو چھو لینے والا اردو اقتباس کبھی کبھی فاصلے رشتے ختم نہیں کرتے، بلکہ رشتوں کی حقیقت سامنے لے آتے ہیں۔ تب معلوم ہوتا ہے کون واقعی اپنا تھا، اور کون صرف ساتھ تھا۔ #UrduQuotes #DeepUrduQuotes #RelationshipQuotes #HeartTouching #RealityQuotes