@dramamasti52: 📺 Dar-e-Nijaat | ARY Digital ❤️ 🔥 Tonight — Last Episode! 🎬 Dar-e-Nijaat apni kahani ke final episode ke saath aaj raat viewers ke saamne aa raha hai. 💬 Aapko Dar-e-Nijaat ka ending kaisa laga? Apna review comment mein zaroor batayein! 👇 🎬 Drama Masti ko Follow karein for more Pakistani drama updates. ❤️ #DarENijaat #ARYDigital #LastEpisode #PakistaniDrama #DramaMasti
حقیقت میں ایسے مرد بلکل پائے جاتے ہیں اور ملتے بھی ناقدروں کو ہیں۔ ابوبکر کو زریاب کی سچویشن کا بہت اچھے سے علم ہے اور انکے پہلے سے فیملی مراسم بھی ہیں۔ زریاب کو جس طرح ابوبکر ہینڈل کر رہا ہے تو ہر لڑکی زریاب جیسی بیوی بھی نہیں ہوتی۔ یہ نکاح زریاب کی رضامندی سے ہی ہوا اور بعد میں اس نے ابوبکر پر غصہ اس بات پر نکالا کہ اس نے پچاس لاکھ لیے اسکے باپ جسکی ابھی تصدیق ابوبکر نے کردی۔زریاب خاندانی تھی اس میں سدھرنے کی گنجائش تھی زریاب میں ابوبکر پر بھروسہ کرنے کی بھی گنجائش تھی زریاب میں اپنی زات سے باہر نکل کر سوچنے کی گنجائش بھی تھی۔بے شک وہ منہ سے طلاق مانگ رہی ہے مگر اس نے اسی کے گھر میں رہتے ہوئے طلاق مانگی۔ وہ اسکی اجازت کے بغیر گھر سے گئی بھی نہیں تو سوچیں جس عورت میں ایسی کسی بات کی گنجائش ہی نا ہو وہ بسانے کے لائق کیسے ہوسکتی ہے اور جو خاوند کی اجازت کی ضرورت بھی محسوس نا کرے اور اپنے خاوند کی بات کو جوتے کی نوک پر رکھتے ہوئے اپنے بہن بھائیوں کو بلاکر ماں باپ کے گھر بھی چلی جائے اور وہاں سے جاکر اپنے خاوند کو اپنے اور اسکے خاندان میں رسوا کرے اور طلاق لینے کیلئے ہر حد پار کر گزرے تہمتوں اور الزامات کی تو ایسی عورت کو طلاق کسی میڈل سے کم نہیں لگتی اور پھر جب وقت گزرتا ہے تو چیختی ہے کہ ہائے مجھے طلاق کیوں دی ایک بار بھی نہیں سوچا میری زندگی برباد کردی مجھے پہ طلاق کا دھبہ لگا دیا وہی طلاق جسکے لیے اس نے اسکی ماں نے اور اسکے خاندان کے نامردوں نےاسکی لگامیں نہیں کھینچی اسے طلاق اب دھبہ لگے تو اس سے بڑی سزا بھی کوئی نہیں اسکے لیے۔اب ضد میں بچہ بھی پالے گی اور ساری زندگی خاوند کی محبت سے بھی محروم زندگی گزارے گی کیونکہ نا تو اس سے کوئی شادی کرتاہے اور نا ہی وہ گھر بسانے والی عورت ہے۔سارے بہن بھائی رشتے دار اپنے گھروں میں آباد بیٹھے ہیں اور اسکی زبان کے قصے ہوتے ہیں اور اپنے کئے ہوئے کی آگ میں اپنے بچے کو باپ کی محبت اور شفقت سے محروم کرکے سمجھتی ہے کہ بڑی مہان ماں ہے اور اپنی اولاد سے بہت محبت ہے۔ایسی ہی عورتوں کی اولادوں کی زندگی میں باپ کا خلا ہمیشہ رہتا ہے بچے کو باپ کیخلاف کرنے والی عورت کبھی اپنی اولاد کی سگی نہیں ہوتی اور ہو بھی کیسے وہ تو اپنے سگے بہن بھائیوں کی سگی نہیں خاوند کی وفادار نا نکلی تو کس رشتے کی سگی ہوگی۔ دنیا والوں کے سامنے اپنے بچے کے باپ کو گندہ ثابت کرکے سنگل مدر کا سٹیٹس انجوائے کرے۔ بچے کے حصے میں بن باپ کے ترس والی نگاہیں۔ اب جس باپ کے گھر پر اکڑتی تھی اسی کھنڈر میں اجڑی زندگی گزارے گی۔
2026-10-10 13:35:48
17
♥️🌹M.R Afridi 🌹❤️ :
مرد اتنا بھی بے غیرت نہیں ہوتا جتنا اس ڈرامے میں دکھایا جا رہا ہے
2026-10-20 05:24:24
7
Shahzad Jutt0075shahzadjutt :
just drama haqeeqat main aysa nahi hota
2026-10-11 19:27:06
12
@gudiya shehzadi :
میں تو معصوم انٹی ہوں
2026-10-10 15:58:59
12
Jawad Khan :
blkul nh krni chahye thi
2026-10-10 12:00:12
10
xidra :
This is how men in love looks like
2026-10-10 10:58:28
10
Meenu scetchiest :
fabulous
2026-10-10 05:36:39
7
user1072371197083 :
Abu Bakar Kia soch Kai itna sabar karta hai mujhe samaj nahi arahi..
2026-10-22 08:34:48
1
Abdullah Moin :
she is getting on my nerves
2026-10-11 20:23:20
3
Arif saleem :
آپ مردوں کے بارے میں جانتی کیا ھیں
2026-10-22 10:28:28
1
𝙰𝚜𝚊𝚍👑 :
2026-10-11 20:12:13
3
꧁༒ مرشد ༒꧂ :
😁
2026-10-19 15:47:51
3
Junaid Hassan :
John Sena full lrny k mood me tha magar abubakr biceps dekh dar gya..😁
2026-10-11 15:14:04
7
shahmeer Hassan :
h, up g
2026-10-24 02:51:20
0
Ali Mahmood :
ye aourat sirf banana k peechey fight ker rehi hai..[Tears of joy][Tears of joy][Tears of joy][Tears of joy][Tears of joy]
2026-10-23 10:29:11
1
H_Khan :
بکواس لوگوں کی پسند ڈرامے
2026-10-12 06:15:46
2
Humna :
pgl
2026-10-11 11:31:44
3
شاہ جی🚩 :
itni seal khulei hona ka bawajood bi attitude
2026-10-16 05:31:48
2
Tabassum Meraj :
character less ko grmi bahut hai
2026-10-10 14:17:04
4
To see more videos from user @dramamasti52, please go to the Tikwm
homepage.