@khan_editz002: 🌹 یہ دنیا ایک سمندر ہے مگر ساحل مدینہ ہے ہر ایک موجِ بلا کی راہ میں حائل مدینہ ہے ﷺ 🤍 دنیا کی بے سکونی میں دل کو سکونِ مدینہ نصیب ہو، یہی عشقِ مصطفیٰ ﷺ کی سب سے خوبصورت دعا ہے۔ 🥹❤️🩹 #Madina #IshqEMustafa #Naat #NaatKhwani #TikTokPakistan