@menvanpunjabi: گاؤں بھولا موسی ضلع سیالکوٹ میں جنم لینے والے بابا جی اپنے گاؤں کی پوری تاریخ بتا رہے ہیں کہ 47 کے وقت گاؤں میں کیا جذباتی واقعات پیش ائے اور کیا ظلم کے پہاڑ توڑے گئے #partition1947 #partitionstories #sadstories #bholamusa #bholamoosa