@adnan7869791: "زندگی کے تلخ تجربات انسان کی معصومیت چھین لیتے ہیں، لیکن اسے اتنا مضبوط بنا دیتے ہیں کہ پھر کوئی اسے دوبارہ توڑ نہیں سکتا۔ جب بھروسہ بار بار ٹوٹتا ہے، تو انسان دھاڑتے ہوئے شیر کی طرح خاموشی سے سب کچھ دیکھنا اور سمجھنا سیکھ جاتا ہے۔ #fyp #wolfline #WolfMindset #Motivation ؐ##SelfWorth