@khystajanan0: الحمدللہ! ماشاءاللہ، بہت خوبصورت اور روحانی منظر ہے۔ 🤍💚 اللہ تعالیٰ ہمیں بار بار مدینہ منورہ کی حاضری نصیب فرمائے، مسجدِ نبوی ﷺ کی زیارت عطا فرمائے اور ہماری دعاؤں کو قبول فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲#مکہ_المکرمہ_الحرمین_شریفین🕋🤲🙏 #مکہ_المکرمہ_الحرمین_شریفین🕋🤲🕋🤲🕋 #مکہ_المکرمہ_الحرمین_شریفین🕋🤲🙏2025فاریو