معجزہ نہیں بھائی معجزہ صرف اور صرف پیغمبر کرسکتے ہیں اب اگر یہ مسلمان ہے اور نیک ولی ہے تو پھر اس کو کرامت کہا جاتا ہے معجزہ تو وہ ہے جو پیغمبر یا رسول کردے
2026-10-10 09:14:37
236
Imdad Ali66056 :
ھو سکتا ہے ۔کہ یہ حضر علیہ السلام ھو۔۔
2026-10-10 11:28:35
52
ibraryousafzai💞 katlangi :
مجھے نہیں پتہ یہ سچ ہے یا جھوٹ
مگر ہاں یہ بات سچ ہے اور ثابت ہے کے سچ دل سے اور جو حق دار ہے اس کی مدد کرنے اللہ کی راہ میں دینے سے بہت مشکل حل ہوتی ہے اور الحمد اللہ جب بھی اللہ تعالیٰ کی راہ میں عطا کیا ہے اس کے بدل اللہ نے بہت عطا فرمائے 💕
2026-10-10 06:41:04
339
Muhammad Abbas :
allah
2026-10-10 05:19:08
149
Shamu Khan :
Kash mere bety k sat b ho jy esa
2026-10-10 07:00:02
40
MUSTAFA :
وہ وقت چلا گیا ہے معجزوں کا
اب لوگ لوگوں کو بےوقوف بتاتے ہیں بس پیسے کے لالچ میں
2026-10-10 06:31:07
45
♥🅰FR🆔I♥ :
Indeed, my Allah is capable of everything. ❤️
2026-10-10 06:48:38
1
🇵🇰🇵🇰زندگی🇮🇩🇮🇩 :
اس عورت نے اس کو پانی پلایا اور چادر دینا چاہا یہ انڈونیشیاء ہے۔کسی کا دل سے مدد کرنا اللہ پاک پھر اپنا قدرت دیکھاتا ہے ۔یہ ایک اچھا میسج ہمارے لئے ہے۔