@arrehmann29: منہ کے میٹھے تو سب ہیں، 😊 مسئلہ تو اندر چھپی بے ایمانیاں کا ہے۔💯🖤 کچھ لوگ لفظوں سے دل جیت لیتے ہیں، مگر اپنے کردار سے اعتبار ہار جاتے ہیں۔ یاد رکھنا، اصل پہچان میٹھی باتیں نہیں بلکہ صاف نیت اور سچا کردار ہوتا ہے۔ 🥀💔 #UrduQuotes #RealityOfLife #DeepLines #BitterTruth #HeartTouching