سوشل میڈیا ایک دوسرے تک خبر پہنچانے کا ذریعہ ہے اصل بات یہ ہے اتحاد و اتفاق کی طاقت ہے جب کسی کے ساتھ ظلم ہوتا دیکھیں تو مت سوچیں یہ اس کے ساتھ ہو رہا ہے یہی ظلم کل میرے ساتھ بھی ہو گا
اوورسیز پاکستانیوں کے ساتھ یہ ناروا سلوک ناقابلِ برداشت ہے! ایئرپورٹ انتظامیہ کا احتساب کون کرے گا؟ متعلقہ حکام فوری نوٹس لیں اور ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی کریں۔ اوورسیز پاکستانی عزت کے مستحق ہیں، تذلیل کے نہیں!
2026-10-10 11:26:31
0
To see more videos from user @pindiboy.com8, please go to the Tikwm
homepage.