@mena.mano6: بہت پہلے سنا تھا محبت اجاڑ دیتی ہے تب یہ بات صرف ایک جمہ لگتی تھی سمجھ نہیں آتا تھا محبت کیسے کسی لڑکی کو اجاڑ دیتی ہے؟ پھر زندگی نے خود وہ سبق پڑھایا جسے کبھی کتابوں میں پڑھا تھا اب آئینہ دیکھتی ہوں تو ایک زندگی مثال سامنے کھڑی ہوتی ہےکبھی یہ چہرہ بے فکری سے مسکرایا کرتا تھا آنکھوں میں خواب سکے رہتے تھے دل کو لوگوں پر یقین تھا اور محبت کے نام پر ایک خوبصورت احساس وابستہ تھا لیکن جب محبت میرے منہ پر ماری گئی تو احساس ہوا میں تو ایک وقت گزاری کا ذریعہ تھی 🥹🥹🥹🥹🥹#viralvideo #foryou #videoviral #fypシ #fypシ゚viral