@shafijansj: ۱۱ اکتوبر کو پورے پاکستان سے لوگ صوابی انٹرچینج پر آئینگے۔ پورے پاکستان سے پارلیمینٹیرینز اور تنظیمی عہدیدار ورکرز کو صوابی انٹرچینج تک پہنچائے۔ کل سے کسی بھی طریقے سے اُن کا پہنچنا شروع کریں۔ تمام پاکستانی بھی اُسی دن پہنچے۔ ۱۳ اکتوبر کو خیبرپختونخواہ کا پشاور ریجن، ملاکنڈ ریجن اور کوہاٹ ڈویژن بشمول کرک صوابی انٹرچینج پر پہنچے گا۔ تمام پارلیمینٹیرینز اور تنظیم کو میں نے ہدایت دے دی ہے کہ وہ ورکرز کو صوابی انٹرچینج پر پہنچائے۔ ہزارہ ریجن، بنوں ڈویژن اور ڈی آئی خان ڈویژن ۱۴ اکتوبر کو وہاں آئینگے جہاں ہم صوابی انٹرچینج سے آگے کا لائحۂ عمل دیں گے۔ انشاءاللہ ۱۴ اکتوبر کو ہم صوابی سے آگے پیش قدمی کریں گے۔
Ya Allah plz pti ko khamyabi ata fermaye or hamary khan ko azad karwa dy 🥺😭
2026-10-10 06:35:08
14
🤍Qáìm💞ɓíâŝĥñäM🖤 :
love imran khan 😍 ❤️
2026-10-10 05:43:08
5
ronybutt :
ظالم کے خلاف کھڑا ہونا ایمان اور وقت دونوں کا تقاضہ ہے
2026-10-10 06:24:01
10
kalwar :
I Love Imran Khan
2026-10-10 05:41:22
2
Habib Khan :
🤲🤲🤲🤲👍❤️Imran khan zandabad Pti love you ❤️🤲👍
2026-10-10 06:38:06
0
𝐀 𝐖 𝐀 𝐈 𝐒 🚩🐺 :
Yar Meri tara kis kis k Nazar hai isky account per Boht viral hogaya ye 🥹
2026-10-10 05:44:30
1
Saab Ch :
InshaAllah
2026-10-10 08:59:10
1
𝐋𝐢𝐚ق𝐚𝐭🐾 :
2026-10-10 08:59:51
1
BABA JAN 786 :
🥰❤️804❤️🥰
2026-10-10 08:08:04
1
Online Quran academy :
I'm online Quran teacher✨
2026-10-10 08:01:51
0
KyN911 :
@KyN911::مروت سے پشاور
کوہاٹ سے کرک
کرک سے خیبر یہ سب کیا ہے؟؟؟
تم سیدہ سیدہ اسلام آباد کیوں نہیں جاتے؟؟؟
2026-10-10 05:44:18
0
Danger 111 :
2026-10-10 08:06:07
1
Orian Star_Fire Kirin :
2026-10-10 05:41:07
4
Ayesha🦇 :
please 🙏 koi friendship kro na
2026-10-10 07:07:51
1
Tahir .Nika khan :
inshallah
2026-10-10 08:30:16
1
salman_khan1261 302 🇧🇫 :
2026-10-10 07:17:09
1
usman ali804 :
❤️804♥️
2026-10-10 07:41:25
1
Behram Khan :
سہیل آفریدی کا لانگ مارچ کابل لے جانے کا فیصلہ
لانگ مارچ 10 اکتوبر کو کابل میں داخل ہوگا
کابل سے لانگ مارچ آزربائیجان جائے گا
لانگ مارچ نومبر تک وسطی ایشائی ممالک میں ہوگا
دسمبر میں لانگ مارچ نئی دہلی سے ہوتا ہوا واہگہ بارڈر کی طرف آئے گا
زرائع بتارہے ہیں کہ لانگ مارچ اسلام آباد 31 جنوری 2041 تک پہنچ جائے گا✌️
2026-10-10 08:01:42
3
Gullo Traveler :
🤩🥰🥰🥰804
2026-10-10 07:51:29
1
R B H Mudsair :
2026-10-10 07:16:48
1
𝐋𝐢𝐚ق𝐚𝐭🐾 :
2026-10-10 08:59:45
1
To see more videos from user @shafijansj, please go to the Tikwm
homepage.