@its.farah484: اگر مرد غصے میں اپنی پسندیدہ عورت سے بات کرنے کی تمیز بھول جائے تو اسکا غصہ ٹھنڈا ہونے پر آپ اسکو ۔ بتائے کہ آپ اس کی محبت پر فاتحہ پڑھ چکی ہیں کیونکہ سمجھدار عورت کیلئے عزت نفس سے اوپر کوئی شے نہیں ۔ #fyp #unfreezemyaccount #owncontent #fypシ゚viral🖤tiktok #goviral
زندگی ہمیشہ سانسیں چھین کر ہی نہیں مارتی، کبھی کبھی یہ انسان کے اندر سے سکون۔۔۔ خوشی۔۔۔ اور جینے۔۔۔ کی خواہش بھی چھین لیتی ہے۔
کچھ دکھ ایسے ہوتے ہیں جن کا کوئی گواہ نہیں ہوتا۔۔ کچھ تکلیفیں ایسی ہوتی ہیں جنہیں لفظوں میں بیان کرنا ممکن نہیں ہوتا۔۔ اور کچھ لوگ بظاہر ہنستے مسکراتے ہوئے بھی اندر سے بالکل خالی ہو چکے ہوتے ہیں۔
سب کو لگتا ہے کہ وقت گزرنے کے ساتھ انسان سنبھل جاتا ہے، مگر حقیقت یہ ہے کہ بعض زخم وقت کے ساتھ بھرتے نہیں، بس انسان ان کے ساتھ جینا سیکھ لیتا ہے۔
پھر ایک وقت آتا ہے جب موت کا خوف بھی زندگی کی تلخیوں کے سامنے چھوٹا محسوس ہونے لگتا ہے، کیونکہ انسان کو سب سے زیادہ توڑنے والی چیز موت نہیں، بلکہ وہ زندگی ہوتی ہے جس میں اسے ہر روز خود کو مضبوط ظاہر کرنا پڑتا ہے، چاہے اندر سے وہ کتنا ہی تھکا ہوا کیوں نہ ہو۔۔۔!!!
2026-10-10 16:55:56
1
Mahi Gul :
ہم نے کہا بھی تھا تیرے بغیر اگر
زندہ بھی رہے تو اکثر بیمار رہیں گے❤️🩹🥹
2026-10-10 11:53:53
2
Mustafa Khan Alizai :
kmal kr dia hay ap na❤️😭😭😭
2026-10-10 10:27:32
4
🦋_K¿¿K_🦋 :
🦋_KhaMaKha_🤪🦋
🦋_خواہ مخواہ_🤪🦋
2026-10-10 13:01:00
3
Nazeer Naz Zardari :
❤️❤️
2026-10-10 10:08:52
2
Engineer Malik 777. 🇵🇰 :
🥰
2026-10-10 16:50:37
0
❤️azizqadir ❤️ :
🥰🥰🥰
2026-10-10 13:26:36
3
تنہائی کا شہزادہ ✨❤️🩹 :
🥺🥺🥺
2026-10-10 09:29:47
3
Ali Ansar :
👍👍👍
2026-10-10 06:23:59
1
To see more videos from user @its.farah484, please go to the Tikwm
homepage.