@emirhanily3: میں جن کے دکھ بٹا نہ سکی ، اُن سے معذرت میں جن کے کام آ نہ سکی ، اُن سے معذرت بیمار ، جن کو تھی میری آمد کی آرزو میں اُن کے پاس جا نہ سکی ، اُن سے معذرت نادم ہوں جن کے کام یہ کاندھے نہ آ سکے جو بوجھ میں اُٹھا نہ سکی ، اُن سے معذرت مجھ سے ملے بغیر جہاں سے چلے گئے جن کو گلے لگا نہ سکی، اُن سے معذرت وه جان و دل سے واقعی مجھ کو عزیز ہیں اب تک جنہیں بتا نہ سکی ، اُن سے معذرت وہ خواب جن کو لکھ نہیں پایا میرا قلم وہ نقش جو بنا نہ سکی ، اُن سے معذرت

Ur_babzzzz
Ur_babzzzz
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 10 October 2026 06:06:01 GMT
12878
726
10
26

Music

Download

Comments

abeera02627
Silence :
caption please 🥺
2026-10-10 13:27:11
2
flow_ery1
🤍 :
mam caption plzz
2026-10-10 06:13:32
2
ainnni02
᭄꯭͜͟͟͟͟͟͟͟͡ Ainn_ull˺ ⃪꯭꯭𝆺𝅥💍 :
مجھ سے ملے بغیر جہاں سے چلے گئے جن کو گلے لگا نہ سکی،ان سے معزرت 💔🥺
2026-10-10 11:19:43
3
reallty5
R.......❣️🥰 :
دھند اس قدر تھی راہ محبت میں ہجر کی ایک شخص اپنے آپ سے ٹکرا کے مر گیا🥀
2026-10-10 14:04:35
2
superior3508
superior :
ایک دنیا ہے میرے ارد گرد اور مجھے فقط تیری کمی مار رہی ہے
2026-10-10 13:59:22
3
soulwearyxo
Noorieh ♡ :
✨✨✨
2026-10-10 14:21:19
1
hakkimsamrat
HAKKIM :
حاکم۔ جن شکوہ گروں کو نہ منا سکا، ان سے معذرت جن رستوں پہ واپس نہ جا سکا، ان سے معذرت دل مجبور تنہا کہاں تک اٹھاتا بوجھ یاروں سے جو پیماں نہ نبھا سکا، ان سے معذرت اب کے طعنہ زنوں! سکت قلب و جاں نہیں رنجشیں جن سے نہ بھلا سکا، ان سے معذرت قربتوں کے دور میں بھی دوریاں رہیں سنگ فاصلے قربتداروں سے نہ مٹا سکا، ان سے معذرت دیکھیں وہ اس طرف گو ہو مالک کی نظر ناز نازنینوں کے نہ اٹھا سکا، ان سے معذرت گنگ زباں رہی جب تلک وہ رہے سامنے حال دل جن سے نہ فرما سکا، ان سے معذرت آرزوئے خواب لیے راہ تکتے تھے وہ امیدیں جن کی نہ بچا سکا، ان سے معذرت دور تاریکیوں میں منتظر تھے بے چین دل شمع جن کے حصے کی نہ جلا سکا، ان سے معذرت دیوار کے پار سے آوازیں تھی کچھ سنی پر دیوار دل کو نہ گرا سکا، ان سے معذرت زہر ہی اگلتا روش دنیا پہ حاکم خوش بیانی جنہیں نہ جتا سکا، ان سے معذرت ۔۔۔۔۔۔حاکم۔۔۔۔۔۔
2026-10-10 13:45:59
3
hakkimsamrat
HAKKIM :
[Big heart hug][Big heart hug][Big heart hug]
2026-10-10 13:24:04
2
To see more videos from user @emirhanily3, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About