@asif.baloch.asif.b: میرے پاکستانیو ! 1970 کی دہائی میں ذوالفقار علی بھٹو کی حکومت میں بلوچستان میں Military Operation ہوا۔ کہا گیا تھا 6 ماہ میں امن آ جائے گا، 50 سال گزر گئے ، امن نہیں آیا۔💯
افریدی صاحب یہ لوگ مدنیات کے پیچھے پڑے ہیں یہ حالات انہوں نے خود خراب کیا ہوا ہے تاکہ ایک پی ٹی ائی کا حکومت بدنام ہو جائے اور دوسرا ہم اسانی سے اپریشن کی نام پر مدنیات کو لوٹ لے