@kashmiri18290: کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے کیا یہ جزباتی جملہ تھا ؟ یا ہمارے بزرگوں نے یہ بات ہوا میں کر دی تھی ؟ پاکستان ایک زرعی ملک ہے اور اس کی زراعت کا انحصار ہی کشمیر سے آنے والے پانی پر ہے لہذا بزرگوں نے جو کہا تھا وہ بات ہوا میں نہیں بلکہ منطقی دلیل تھی کشمیر ست آنے والا پانی اگر نہ حاصل ہو تو پاکستان خشک صحرا کی مانند پڑ جائے !! اور آج یہ حال ہے کہ اسی شہ رگ کو بےدردی سے کاٹا جا رہا ہے جس سے پاکستان کی زراعت کا انحصار ہے ایسے احسان فراموش حکمرانوں کو اللہ ہدایت دے اگر یہ ہدایت کے قابل بھی نہیں رہے تو اللہ انہیں غرق کرے آمین!!! #virel #repost #standwithkashmir #kashmir #saqibrazamustafai