@amanparast774: جب قلم گدھے کے ہاتھ میں ہو، اور بندوق مجرم کے ہاتھ میں ہو، اور طاقت غدار کے ہاتھ میں ہو،* *تو انتظامیہ کرپٹ ہو جاتی ہے، اور میڈیا منافق ہو جاتا ہے* *گھر جنگل میں بدل جاتا ہے، جو انسان کے رہنے کے لائق نہیں رہتا* *شب بخیر* #onthisday #capcut #tiktok #viral #uktiktok