@attarijalali8073: #ایک شخص کا دوسرے شخص سے لین دین تھا مدینے میں واقعہ سماعت فرمائیں سید شعیب شاہ گیلانی صاحب کی زبان مبارک سے #foryoupageofficiall #vairal_video_tiktok #varilaccount #varil_video
اللہ پاک آپ کو کروٹ کروٹ پہ راحت اور جنت الفردوس کی ٹھنڈی ہواں سے نوازے مرشد کامل پیر سید شعیب شاہ گیلانی راحمتہ اللہ علیہ ۔
2026-10-10 11:46:14
10
M Umar Buzdar :
شاہ صاحب تیرے یوں جانا قیامت سے کم نہیں ہے 😭😥
2026-10-10 08:35:08
8
Waheed Khan :
اے مرشد تو بچھڑنے کے قابل نہیں تھا مجھے بہت تیری یاد اتی ہے تم جو بچھڑنے کا قابل نہیں تھا 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-10-10 09:49:00
16
imranqadri :
اللّٰہ پاک حضور نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے ہمارے شیخ محترم کے درجات بلند فرمائے اور آپ کی آل اولاد خاندان محبین و مریدین کو صبر جمیل عطا فرمائے اور ہم سب کو مرشد گرامی کے نقش قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین 🤲💔😭😭
2026-10-10 07:54:40
12
🇲🇷👑🦞ابوبکر❣️ابرار🦞👑🇲🇷 :
2026-10-11 17:55:38
0
Muhammad Sajid Almadni :
ALLAH PAK in ke magfirat FARMAY Darjat Boland farmay in k sadqay ma ham sab ke magfirat ho
2026-10-11 04:21:06
1
Sardar malil :
@M Arshad khan Baloch:اللہ پاک کامل مغفرت عطاء فرمائے آمین ثم آمین
2026-10-11 17:32:24
0
Qari Ajmal361 :
اللہ تعالیٰ آپ درجات بلند فرمائے آمین ثمہ آمین یا رب العالمین
2026-10-10 08:34:00
2
Boss Ali :
کہانی شریف
2026-10-10 14:34:19
0
M Arshad khan Baloch :
اللہ پاک کامل مغفرت عطاء فرمائے آمین ثم آمین
2026-10-11 15:57:31
0
جامعہ فیض القرآن چاہ مصری والا :
اللہ تعالیٰ شاہ صاحب کی قبر انور پر رحمتوں کا نزول فرمائے
2026-10-10 09:41:52
1
Peerzada Syed Shoaib Gul :
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللّٰہ تعالیٰ پنجتن پاک علیہم السّلام کے صدقے سے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور مولا کائنات علی المرتضیٰ ابنِ ابوطالب علیہ السّلام کے غلاموں میں شامل فرمائے اور حسنین کریمین علیہم السّلام کے قدمین شریفین میں جگہ عطا فرمائے اور بروز حشر رسولِ اکرم ﷺ کی شفاعت کبریٰ نصیب فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثمہ آمین یارب العالمین 🤲🏻😢😢😢😢😢🤲🏻
2026-10-10 11:52:38
1
فیاض ملاح :
اللّٰہ پاک حضور نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے ہمارے شیخ محترم کے درجات بلند فرمائے اور آپ کی آل اولاد خاندان محبین و مریدین کو صبر جمیل عطا فرمائے اور ہم سب کو مرشد گرامی کے نقش قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین 🤲💔😭😭
2026-10-10 08:39:16
2
🇲🇷👑🦞ابوبکر❣️ابرار🦞👑🇲🇷 :
2026-10-11 17:55:27
0
Awan g :
:اللہ تعالیٰ شاہ صاحب کی قبر انور پر رحمتوں کا نزول فرمائے
2026-10-10 10:32:06
1
lkj :
2026-10-11 05:04:43
0
Latif Wrah :
shah sahb Allah pak apko Janat men auwla maqam ata kre ameen
2026-10-10 18:31:04
0
latif ahmad :
اللہ
2026-10-11 06:24:32
0
user362415154 :
🥰🥰🥰🥰🥰
2026-10-11 06:02:14
0
𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 ℕ𝕒𝕕𝕖𝕖𝕞 :
@جامعہ فیض القرآن چاہ مصری والا:اللہ تعالیٰ شاہ صاحب کی قبر انور پر رحمتوں کا نزول فرمائے
2026-10-11 03:40:14
0
حاجي اللله.وساياسوديي :
2026-10-10 21:08:08
0
Malik Hassan :
ماشاءاللہ
2026-10-11 05:25:57
0
To see more videos from user @attarijalali8073, please go to the Tikwm
homepage.