nahy dena chahy ot seraf corruption kya hy seraf corruption or kuch nahy
2026-10-11 16:15:48
0
Malik s*k :
shame PTI
2026-10-12 03:25:37
0
SUROOR ISHQ :
واقعی ہم نے پی ٹی آئ کو ووٹ دے کر انتہا کی غلطی کی ہے۔۔اللہ پاک ہم کو معاف فرمائے اس بار انشاء اللہ پھر کبھی پی ٹی آئ کو ووٹ نہیں دینگے ۔۔
2026-10-10 21:10:45
24
www.ازاد امید وار.com :
بابا جان کو سلام
2026-10-11 02:42:01
16
akhtarali804 :
i love you Imran Khan
2026-10-11 06:32:21
5
umar king 👑 :
کی پے کی میں عوام تنگ ہے پی ٹی ائی سے اور پنجاب میں تنگ ہے نواز شریف نون لیگ سے اور پیپلز پارٹی سے
2026-10-10 11:32:21
7
fahad javad :
good ms....j
2026-10-10 17:25:16
0
I... K... KHAN :
پختونخواہ کی غیرتِ کو چیلنج کیا ہے
2026-10-11 06:16:51
5
🔥🥀NAQEEB TANHA🥀🔥 :
Love baba
2026-10-11 08:30:33
1
𝐁𝐀𝐓𝐓𝐋𝐄 𝐁𝐎𝐑𝐍 :
پی ٹی آئی (2026-1994)
2026-10-11 12:21:47
6
moti :
ab nwaz shrif ko dena
2026-10-10 09:10:27
5
❤️ :
بلکل حقیقت دا کاکا ٹول عوام زلیل وخوار کڑی دی
2026-10-11 07:33:40
6
tabiRajpoot :
:صحیح کہا آپ نے کنٹینر پر ایک بندہ کھڑا ہو کے دوسروں کو چور چور کہتا تھا لیکن پھر اس نے بهی آ کے چوری کی انتہا کر دی اور اس کے اپنے صوبے میں کریپشن کا بازار گرم ہے اس کی عوام 30 سال پیچھے کی زندگی گزارنے پے مجبور ہے لیکن ان کو چور چاہے تاکہ وہ چوری کو لیگل طریقے سے کر سکیں
پاکستان زنداباد پنجاب زنداباد
2026-10-11 07:24:49
0
Sultan luqman khan021 :
sahi tu Keh rha hn Jo paisa collect Kiya oo kaha gya
2026-10-11 19:47:40
1
abdulqadir76207 :
panjab ha kar dykho Maryam ny panjab my gharib ka keya Hal keya hoa hy SADA logon ko Jo samjaty hyn bo bol dyty hyn
2026-10-10 15:44:31
0
Irshad Muhammad :
2026-10-11 09:41:33
2
aa :
YAY AWAM KISEY SAY KUSH NAHIN ALLAH Tala IN SAB KO HADAYAT DAY AMEEN AMEEN SUMA AMEEN
2026-10-10 20:14:43
2
Arshad khan :
2026-10-11 07:41:47
1
Gul Hamid Khan :
زبردست میسج
2026-10-10 16:47:56
2
shah105 :
میرا تعلق خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں سے ہے۔ ہمارے علاقے میں ایسے لوگ بھی تھے جن کے پاس پانچ مرلے زمین تک نہیں تھی، لیکن آج وہ کروڑ پتی اور ارب پتی بن چکے ہیں۔ میں ان بھائی صاحب سے گزارش کرتا ہوں کہ میں صرف اپنے علاقے کی مثال دے رہا ہوں، باقی پورے صوبے کا حال تو اللہ ہی بہتر جانتا ہے۔ میری نظر میں ان لوگوں نے صوبے کو بہت نقصان پہنچایا ہے۔ صوبے میں ترقیاتی کام نظر نہیں آتے اور عوام کو جن سہولیات کی ضرورت ہے، وہ بھی پوری نہیں ہو رہیں۔ آج یہ خبر سن کر مجھے بہت خوشی ہوئی اور میری نظر میں یہ ایک زبردست قدم ہے۔ میری ذاتی رائے ہے کہ اگر کسی نے کرپشن کی ہے یا عوام کے حقوق پر ڈاکا ڈالا ہے تو اس کے خلاف شفاف تحقیقات کی جائیں اور جرم ثابت ہونے پر قانون کے مطابق ایسی سخت سزا دی جائے کہ وہ دوسروں کے لیے عبرت کا نشان بن جائے، تاکہ آئندہ کوئی بھی عوام کے اعتماد کو ٹھیس پہنچانے اور قومی وسائل کو نقصان پہنچانے کی جرأت نہ کرے۔
2026-10-11 13:01:43
2
Hʌsnain_Kʜʌn :
شرم آنی چاہیے ایسے بے حس اور خود غرض حکمرانوں کو جنہوں نے سیاست کے نام پر پورے پشاور کو مفلوج کر کے رکھ دیا ہے! جگہ جگہ کنٹینر لگا کر راستے بند کر دیے گئے ہیں، عام آدمی ہسپتال نہیں جا سکتا، مریض پریشان ہیں، مزدور اپنی روزی نہیں کما سکتا اور عوام اپنی روزمرہ زندگی تک نہیں گزار سکتے۔ لعنت ہے ایسی سیاست پر جس میں عوام ہی کو ذلیل و خوار کیا جائے! اقتدار کی بھوک اور سیاسی ضد میں غریب عوام کو کیوں پیسا جا رہا ہے؟
2026-10-11 07:36:11
1
Imran Khalil :
good
2026-10-12 03:34:03
0
Nawab khattak :
Right
2026-10-12 03:18:56
0
To see more videos from user @pmlnpeshawar, please go to the Tikwm
homepage.