زبردست جواب دیا اپ نے ان کے پاس علم نہیں ہوتا اس لیے یہ اس طرح کی باتیں کرتے ہیں ظاہر ہے محافظ جو ہے نا وہ فوج ہوتی ہے کسی بھی ملک کی تو یہ اللہ کی طرف سے فوج جو ہے نا وہ مقرر کی ہوئی ہوتی ہے نا کہ وہ ا اس ملک کی حفاظت کریں اسی طرح حکمران جو ہیں وہ ملک کی بھلائی کے لیے لوگوں کو جو ہے نا ان کی حفاظت کرتے ہیں
2026-10-10 08:25:25
2
jind jaan :
ان علماء نے جنتیں نہ بانٹیں ہوتیں۔تو لوگ دین کی آڑ لے کر گھر گھر زیادتی نہ کر رہے ہوتے۔۔۔جس نے گھر میں ہیرا پھیری کرنی ہو۔بیوی بچوں سمیت دین کی آڑ لے کر بیٹھ جاتا ہے۔دوسرا بندہ چیختا رہتا ہے اس نے زیادتی کی ہے۔سننے والے اسکے نیک ہونے کے تمغے بانٹنے لگتے ہیں۔۔۔
2026-10-10 11:10:10
2
AMIR PATHAN 👑 :
good 👍
2026-10-10 09:52:45
1
Hakeem Ali Imran :
grate
2026-10-10 08:49:13
1
نواب اسما عیل 786 :
🥰🥰804
2026-10-10 16:58:15
1
💫Salman jane.01🌟🌟🌟💌 :
right
2026-10-10 09:57:56
1
sherry :
2026-10-10 10:08:37
1
Zafar Khan :
👍💖
2026-10-10 08:48:48
1
Qaidi804 :
دنیا کا نطام اسباب سے جڑا ہے کیا اللہ نے اپنا پیغام پہنچانے کے لیے 1لاکھ 24 ہزار پیغمبر نہیں بھیجے ؟ کیا موت بغیر وجہ آتی ہے ؟
2026-10-10 09:07:57
1
Muhammad Jamil :
پیارے بھای اسی حقیقی اور مجازی کو آپ شرک کہ رہے ہوتے ہیں۔ حقیقی مددگار اللہ تعالی ہی ہے۔ وہ مدد مجازا کہا جاتا ہے
2026-10-10 07:54:35
1
user1040009725004 :
ماشاءاللہ بات جیسے کر رہے ہیں بالکل ویسے ہی ہے اپ مہربانی کر کے یہ سوشل میڈیا پہ رہیں اپ جیسے لوگوں کی بہت سی ضرورت ہے پاکستان کو برائے مہربانی اپ بھی سوشل میڈیا پہ صدا رہیں انشاءاللہ🥰🥰🥰💯💯💯
2026-10-10 07:55:10
2
Hafeez Ullah Khan :
وسیلہ کے ہم قائل ہیں
2026-10-10 07:35:15
1
To see more videos from user @usman.latif.live, please go to the Tikwm
homepage.