@azadaripk: مولانا آصف حسین | وصیت علامہ الشیخ محمد حسین نجفیؒ | Azadari.pk 📚 وصیتِ علامہ الشیخ محمد حسین نجفیؒ مولانا آصف حسین صاحب کی زبانی علامہ الشیخ محمد حسین نجفیؒ کی وصیت اور اہم پیغام۔ اللہ تعالیٰ علامہ صاحبؒ کے درجات بلند فرمائے اور ہمیں ان کی علمی و دینی خدمات سے استفادہ کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲 🎥 مزید دینی بیانات اور علمی ویڈیوز کے لیے Azadari.pk کو فالو کریں۔ #AzadariPK #AllamaMuhammadHussainNajafi #MaulanaAsifHussain #Wasiyat #IslamicBayan #ShiaIslam #UlamaeKaram