@abdulmanafsukhera: اس کے کمرے سے اٹھا لایا ہوں یادیں اپنی خود پڑا رہ گیا لیکن کسی الماری میں اک تعلق کو بکھرنے سے بچانے کے لیے میرے دن رات گزرتے ہیں اداکاری میں وہ کسی اور دوا سے مرا کرتا ہے علاج مبتلا ہوں میں کسی اور ہی بیماری میں شاعر: ثناء اللہ ظہیر #abdulmanafsukhera #trending #foryou #poetry #aftabiqbal
اس کے کمرے سے اٹھا لایا ہوں یادیں اپنی
خود پڑا رہ گیا لیکن کسی الماری میں
اک تعلق کو بکھرنے سے بچانے کے لئے
میرے دن رات گزرتے ہیں اداکاری میں
وہ کسی اور دوا سے میرا کرتا ہے علاج
مبتلا ہوں میں کسی اور بیماری میں
2026-10-10 10:34:46
0
qureshi :
Boht he umdah
2026-10-10 09:56:55
0
abrar.151 :
uffff 👍👍👏
2026-10-10 08:23:08
0
safyAbbassi :
uffff,bohot aalaaaa✨️🙏
2026-10-10 09:10:01
0
Za__ibranjha :
[Red heart][Red heart][Red heart]
2026-10-10 10:26:13
0
M Nasir :
🥺🥺🥺
2026-10-10 10:30:36
0
__mahar_mehran_sial :
♥️♥️♥️
2026-10-10 09:28:19
0
꧁༺A̸B̸I̸D̸༻꧂ :
❤️❤️❤️
2026-10-10 09:18:50
0
꧁༺A̸B̸I̸D̸༻꧂ :
🥰🥰🥰
2026-10-10 09:18:49
0
qureshi :
😢
2026-10-10 09:57:07
0
_mazharr :
♥️♥️♥️
2026-10-10 07:52:31
0
Shahzad_Rafique :
❣️❣️❣️
2026-10-10 07:50:24
0
Shahzad_Rafique :
👍👍👍
2026-10-10 07:50:22
0
Shahzad_Rafique :
🥰🥰🥰
2026-10-10 07:50:19
0
marslan5579 :
محتاط رہنا دشمن بھی ہو سکتے ہیں تم سے ہاتھ ملانے والے
کیوں کہ ہمیں ہر موڑ پہ ملے ہیں دل دکھانے والے
یہ انھیں خبر یا کہ جانے خدا ان کا بس
کہ اندر سے کتنے غمگیں ہیں چہرے پہ مسکراہٹ سجانے والے
دب دب کے کیا جینا زندگی کو کھل کے جیو
مر تو وہ بھی گئے ہیں جو موت سے تھے گھبرانے والے
قدرت کھینچ ہی لائی ہے سامنے تو شرم و حجاب کرنا کیسا
بے جواز ہے تیرا یوں منھ چھپانا اے مجھ سے شرمانے والے
2026-10-10 09:12:42
0
To see more videos from user @abdulmanafsukhera, please go to the Tikwm
homepage.