department 40/50 percent hadia lay layta ha baki contractor ka bhe hissa
2026-10-10 10:26:06
1
billa :
very good
2026-10-10 10:48:40
1
Javaid Akhter :
good job 👍
2026-10-10 09:20:52
2
Fiazalishah1234 :
پاکستان ھے بھائی ہر پروجیکٹ کا یہی حال ھوتا ھے اگر ایک کروڑ منظور ھوتا ھے تو مشکل سے اس میں کمیشن وغیرہ نکال کر دس لاکھ رہ جاتا ھے اور جو دس لاکھ کا کام ھوتا ھے تو اس میں بھی ساری دو نمبری ھوتی ھے
2026-10-10 10:32:46
2
nazir,awan :
ہم آپ کے ساتھ ہیں نئی چھوڑنا آن چوروں کو
2026-10-10 09:15:08
4
QAHAAR SH :
ضرور ایکشن لیں لیکن عوام کی بات نہ کریں اس عوام کو 70 سالوں سے لٹیرے لوٹ رہے ہیں اور یہ اپنی مستی میں مگن ہے
2026-10-10 10:16:02
1
منظور شاہ 786 :
good 👍
2026-10-10 09:43:50
2
Abdul Razzaq Qadri :
واہ کیا بات ھے کیانی صاحب کی دل خوش کر دیا ، بس چور قابو آ گئے تو باقی کافی مسائل حل ھو جائیں گے انشاءاللہ
2026-10-10 10:10:53
1
rajagullfaraZ :
[Sticker]
2026-10-10 10:08:27
1
Malik banaras 786 :
جیو کیانی صاحب
سرن ویلی کے سیاسی چوروں کا زوال شروع ہوگیا ہے
2026-10-10 10:17:10
1
Raja Siddique Kiyani :
😁
کیانی صاحب پوری روڈ کی دیواریں اسی طرح ھیں ۔۔ پہلے آپ خاموش تھے میرا مطلب آپ نے آواز نی اٹھائی
2026-10-10 09:41:34
2
hehelizz :
*ہمارا مطالبہ - محفوظ اور پائیدار راستے*
محترم حکام سے مودبانہ گزارش ہے کہ ہماری سڑکوں کی تعمیر میں معیاری میٹریل استعمال کیا جائے۔
بار بار سلائیڈنگ کی وجہ سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے، مریضوں، طلباء اور مزدوروں کا آنا جانا مشکل ہو جاتا ہے۔
ہمیں یقین ہے کہ اگر اچھے میٹریل سے کام ہوگا تو یہ مسئلہ ہمیشہ کے لیے ختم ہو جائے گا۔
ہم تمام اداروں کے ساتھ تعاون کے لیے تیار ہیں اور امید کرتے ہیں کہ ہماری اس جائز گزارش پر توجہ دی جائے گی۔
شکریہ
2026-10-10 09:33:07
1
Umar Zaman :
2026-10-10 09:52:53
1
M Shabeer M Shabeer :
🥰🥰🥰🥰
2026-10-10 09:42:55
1
Awais khan :
اپنی زندگی کے 60 سال گزار دئیے اب آیا چوروں کو ایکسپوز کرنے اور بول رہا میں سیاست نہیں کرتا جناب آج کل سیاست تو ایک 13 گریٹ کا فوجی نہیں چھوڑتا
2026-10-10 11:01:04
0
raja :
ya insano ki zandge sa tamasha
2026-10-10 10:59:34
0
Hakim khan :
بھائی صاحب اگر اتنی مضبوط بنا دیں گے تو پھر اگلے سال کیا کرنا ہے انہوں نے کیونکہ اگلے الیکشن میں پھر اسی دیوار کو بنانا ہے اس کے اگلے الیکشن پھر اسی دیوار کو بنانا ہے اس سے اگلا الیکشن پھر اسی کو بنانا ہے اگر ایک دفعہ بنا دی تو پھر کیا کرنا ہے انہوں نے
2026-10-10 11:04:43
0
raja Imran 302 :
,👍👍👍
2026-10-10 10:51:23
1
user29628331907533 :
یہ بات اخلاق سے بھی کی جاسکتی تھی
ہر ایک کے منہ سے نفرت کیوں ٹپکتی ھے
2026-10-10 10:34:37
1
Ali Hassan8813 :
good 👍
2026-10-10 10:31:03
2
clean siran valley :
ماشااللہ جی کیانی صاحب زبرداست کام کیا اپ نے
2026-10-10 11:17:18
0
Raja Darwaish 🥰🥰 :
geo kiyani sab
2026-10-10 10:38:50
1
Tariq Khan126969 :
ایسی دیوار پر کنکریٹ والا مثالہ استعمال ھوتا ھے ،آ پ ٹھیک کہہ رہے ہیں
2026-10-10 11:07:06
0
Janzeeb Gujjar788 :
2026-10-10 09:00:52
1
To see more videos from user @rajakhursheedmalik5851, please go to the Tikwm
homepage.