@jumery360: Wahi kitne qism k hen?

jumery321 الجميري
jumery321 الجميري
Open In TikTok:
Region: AE
Saturday 10 October 2026 07:58:36 GMT
2762
276
23
38

Music

Download

Comments

user3844431880035
🇵🇰 SA kassak 1213 :
wrong number
2026-10-10 08:28:25
0
sajawal021
Sajawal Malik Awan :
Pichli video to clear krdy feel or ababeel
2026-10-10 11:55:36
0
ashrafsheikh7241
I'm Ashraf :
اسلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ محترم جناب اجمیری صاحب آپ جہاں قرآن مجید میں انذر آتا ہے وہاں آپ اِس کا ترجمہ اللّٰہ سے ڈرنا کرتے ہیں ۔۔انذر اِس کا مطلب یہ بھی ہوتا ہے جیسے انتباہ کرنا ڈرانا نہیں ہے انتباہ عربی میں انذار ہر وہ جگہ پر لکھا گیا ہوتا ہے جہاں انسان کی جان کو خطرہ لاحق ہو یا کوئی حساس اداروں جگہ پر میں خلیج میں رہا ہوں تو تھوڑی عربی زبان پر عبور حاصل ہے باقی آپ بُہت خوبصورت انداز سے قرآن کریم کو پیش کرتے ہیں اور بات سمجھاتے ہیں
2026-10-10 10:10:28
1
king40151
KING :
اجمیری صاحب آپکا قرآن پڑنے کا انداز بہت خوب صورت ھیں ماشااللہ
2026-10-10 09:23:16
1
user369628144
Ikram Ullah :
mashallah
2026-10-10 08:32:34
0
naiveintown0357
naiveintown0357 :
الجمیری صاحب! ایک بات میرے ذہن میں ہے۔ آپ سے درخواست ہے اس پر سیر حاصل اور معنی خیز گفتگو عنایت فرمائیں۔ سورہ فاتحہ میں ۔ ایاک نعبد و ایاک نستعین ۔ فعل حال کا صیغہ ہے جبکہ ۔ اھدنالصراط المستقیم سے آگے فعل مستقبل کا صیغہ ہے۔ کیا میں صحیح سمجھا ھوں اگر ایسا ہے تو اس کی حکمت قران سے واضح کریں ۔ شکریہ۔
2026-10-10 11:28:56
0
nadi.0.o
༻░ᚺAD!M░༺ :
*1. سورۃ المرسلات - آیت 50* > *فَبِاَىِّحَدِيْثٍۢ بَعْدَهٗ يُؤْمِنُوْنَ* ترجمہ: اب اس (قرآن) کے بعد وہ کس بات پر ایمان لائیں گے؟ *2. سورۃ الجاثیہ - آیت 6* > *تِلْكَ اٰيٰتُاللّٰهِ نَتْلُوْهَا عَلَيْكَ بِالْحَقِّۚ فَبِاَىِّحَدِيْثٍۢ بَعْدَ اللّٰهِ وَاٰيٰتِهٖ يُؤْمِنُوْنَ* ترجمہ: یہ اللہ کی آیات ہیں جو ہم حق کے ساتھ تمہیں پڑھ کر سناتے ہیں، پھر اللہ اور اس کی آیات کے بعد وہ کس حدیث پر ایمان لائیں گے؟
2026-10-10 08:30:33
0
m.iqbal9870
MUSLIM :
جی بلکل اور سورہ الزمر کے آیت نمبر 69 میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ قرآن کے ساتھ اعمال ناموں کو تولا جائے گا
2026-10-10 08:48:27
0
muhammadsirajafridi007
Siraj Afridi :
وعلیکم السلام __! جمیری صاحب الله آپ کو جزائے خیر دے، بس دل میں یہی ایک ارمان اور خواہش ہے کہ جو ترجمہ آپ کرتے ہیں اس کا پورا قرآن ترجمہ ہمیں مل جائے تو اپ کا ہمارے اوپر احسان ہوگا... کیونکہ جو ہم ترجمہ کے ساتھ پڑھتے ہیں وہ یہ ترجمہ نہیں جو آپ پڑھاتے ہیں، اپ کی پڑھانے سے دل اور دماغ ہل جاتی ہے [Red heart]
2026-10-10 10:08:39
0
cap_jack8
cap_jack8 :
Bht kamal Allah apko jaiz e Khair dy Ameen
2026-10-10 12:21:31
0
user3967716297849
user3967716297849 :
امین
2026-10-10 10:04:08
0
umairtanoli067
tanoli 001 :
ap ke video se hamey buht dabaq hasil hota he
2026-10-10 09:02:52
0
zaman73786
z :
الحمدللہ آپ کی ویڈیو سے میرے علم میں آج اور اصافہ ھو گیا اللّٰہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے
2026-10-10 08:26:31
0
king40151
KING :
سمجھانے کاشکریہ
2026-10-10 09:18:15
0
57mati
Mati Khattak ✨ :
Sir Sary k saru hadees kaisy jhoot haiV
2026-10-10 09:02:37
0
imarabzai
Arabzai Official 🇦🇫🇦🇪🇦🇲 :
🙏🙏🙏
2026-10-10 08:24:39
0
basharatdada
Basharat Dada :
❤️❤️❤️
2026-10-10 08:59:26
0
said.ghulam20
Said Ghulam :
💯💯💯
2026-10-10 08:26:30
0
amir.hossein.wahe
ده ویختانو کلینیک🩺🧠 :
🥰🥰🥰
2026-10-10 11:31:36
0
muhammad.rafiq9074
Muhammad Rafiq :
[Big LOL][Big LOL][Big LOL]
2026-10-10 08:19:42
0
ghaniullah.khan7
Ghaniullah Khan :
🥰🥰🥰
2026-10-10 12:42:53
0
To see more videos from user @jumery360, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About