@haasanjunaid5: ٹکرز اوکاڑہ۔ تاجر برادری اور شہریوں کے لیے ضلعی انتظامیہ کا شاندار اقدام اوکاڑہ۔ شہر کے مرکزی بازاروں میں گاڑیوں کی پارکنگ کے لیے جدید سہولیات سے آراستہ پارکنگ سٹینڈ کا افتتاح اوکاڑہ۔ میں نے چوہدری ریاض الحق جج، پی ایم اے میاں محمد منیر اور ڈپٹی کمشنر محمد اکرام ملک نے پارکنگ سٹینڈ کا افتتاح کیا اوکاڑہ۔ تاجر برادری اور شہریوں کا پارکنگ سٹینڈ کی سہولت پر وزیراعلیٰ پنجاب سے اظہار تشکر اوکاڑہ۔ نئے پارکنگ سٹینڈ کی تعمیر سے تاجر برادری کا بڑا درینہ مسئلہ حل ہوا ہے۔ ایم این اے چوہدری ریاض الحق جج اوکاڑہ۔ فیملیز اور خواتین کو ٹریفک کے باعث بازاروں میں دشواری کا سامنا کرنا پڑتا تھا۔ ایم این اے اوکاڑہ۔ پارکنگ سٹینڈ سے بازاروں میں ٹریفک کی روانی میں نمایاں بہتری آئے گی۔ ایم این اے اوکاڑہ۔ عوامی سہولت کے پیش نظر پارکنگ سٹینڈ کا ٹھیکہ انتہائی مناسب قیمت میں دیا گیا ہے۔ چوہدری ریاض الحق جج اوکاڑہ۔ پارکنگ سٹینڈ میں گاڑیوں کی حفاظت کے لیے موثر میکانزم وضع کیا گیا ہے۔ چوہدری ریاض الحق جج اوکاڑہ۔ شہریوں کے ساتھ ساتھ تاجروں کو بھی گاڑیوں کو کھڑا کرنے کے لیے پارکنگ سٹینڈ میں آسانی میسر ہوگی۔ ایم این اے چوہدری ریاض الحق جج