@urx_029: Feminine urge to have a man who can say: میں وعدہ کرتا ہوں کہ میں تمہیں اتنی عزت ، قدر اور محبت دوں گا کہ تم اپنے ہونے پر رشک کرو گی اور اگر میں اپنی باتوں اور تمہاری اُمیدوں پر پورا نہ اُتر سکا تو بندہ حاضر ہے جو مرضی کر لینا میرے ساتھ ۔۔۔ رایان / عبیر ناول : چراغِ وفا#ourdesirekillus #poetry🥀
اے اللہ میں حبیب الرحمن تیری ایک بندی سے محبت کرتا ہوں اور اس سے تیرے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سنت کے مطابق نکاح کرنا چاہتا ہوں😭🙏🏻 اے اللہ پاک اسے میرے نکاح میں دے دیجیے نا اے اللہ پاک میرے لیے کوئی تو معجزہ کر اے اللہ میرے پیارے اللہ جی بے شک تو معجزے کرنے والا ہے اے میرے اللہ بے شک تیرے گھر میں دیر ہے اندھیر نہیں ہے۔ 😭😭 اے اللہ میرے لیے کوئی تو معجزہ کر یا اللہ میں حبیب الرحمن تیرے معجزے کے انتظار میں ہوں اے اللہ پاک میرے لیے اسانی پیدا کر 😭😭 اے اللہ پاک اس کے گھر والے مان جائیں ہمارے رشتے کے لیے یا اللہ میری محبت کو حلال کر دے۔ 😭 یا اللہ پاک ہماری منزل نکاح ہو یا اللہ میں اسے بہت چاہتا ہوں یا اللہ مجھے اس کے ساتھ خوشیوں بھری زندگی دینا اسے ہر لحاظ میں میرے حق میں بہترین کرنا یا اللہ پاک میرا نکاح اس سے کرا دیجیے نا اے اللہ پاک۔ 😭😭😭😭😭
اس وقت جو جو میرا کمنٹس پڑھ رہا ہے پلیز اپ سب سے درخواست ہے کہ اپ میرے لیے خصوصی دعا کریں کہ میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے اللہ پاک ہمارے لیے اسانیاں پیدا کرے اور ہمارا رشتہ ہو جائے.. 😭😭😭😭
اللہ پاک ہر ایک کی محبت کو نکاح میں بدل دے ۔ امین ثم امین 😭😭
پلیز 40 لوگ امین بولتے جائیں انشاءاللہ کسی کی تو دعا قبول ہو جائے گی۔۔
انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ (حبیب الرحمن) 🌹🤲
2026-10-10 22:50:17
1
SweEt KilLerS :
kah to sab dete Hain baat to Amal ki hai 😊
2026-10-10 09:59:35
2
☠️رانا جی☠️ :
meriii sayang g ❤️👰 💖 ♥️💕 ❤️
2026-10-10 14:33:40
0
Mohsain jani282023 :
Last wording py hasi nekal ai yar . Banda hazir h . Banda kabhi hazir nahi hota vo kahta h tumhy hazir hona pary ga har situation main.
2026-10-10 15:18:54
0
vicky Raj :
[Red heart][Red heart][Red heart]
2026-10-11 08:50:50
0
simple_fuji38 :
❤️❤️❤️
2026-10-11 08:22:55
0
Saqib malik :
@ummehadi 💖😘
2026-10-11 08:20:00
0
🦋ناولز کی 𝕕𝕖𝕖𝕨𝕒𝕟𝕚 🦋 :
🫶
2026-10-10 08:50:24
0
💖♛𝔸𝕝𝕠𝕟𝕖★𝔹𝕠𝕪♛💙 :
@aisha memonstyling
2026-10-10 22:52:15
0
vicky Raj :
[Broken heart][Broken heart][Broken heart]
2026-10-11 08:50:52
0
To see more videos from user @urx_029, please go to the Tikwm
homepage.