@pakshaheen42: 🖤 اظہارِ تعزیت — پاک شاہین کرکٹ ٹیم 🖤 إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ 🥀 انتہائی افسوس اور دکھ کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ پاک شاہین کے اوپنر بلے باز زین خان دیر کے خالہ زاد بھائی اس دارِ فانی سے کوچ کر گئے ہیں۔ زین خان اپنے عزیز کے انتقال کی خبر سن کر دیر کے لیے روانہ ہو گئے ہیں۔ پاک شاہین کرکٹ ٹیم اس غم کی گھڑی میں زین خان اور ان کے اہلِ خانہ کے ساتھ برابر کی شریک ہے۔ ہم دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، ان کی قبر کو نور سے بھر دے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور تمام لواحقین کو یہ عظیم صدمہ برداشت کرنے کی ہمت اور صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ 🤲 اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنی جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین! 💔 منجانب: پاک شاہین کرکٹ ٹیم 🦅 #PakShaheen #ZainKhan #Condolences #إنا_لله_وإنا_إليه_راجعون 🤲🤲😭 . . @ikram lefty @Zainookhan004 @durrani 👑 @Ubaid Noor 07 @Salahuddin Swati @SAMI PATHAN ⛎ @ANAS @Sohaib🐎