@asethatic_poetry: کپڑوں جوتوں اور بناؤ سنگھار سے زیادہ اپنے مطالعہ شعور اور گفتگو پر کام کریں۔ کوئی بھی دس سیکنڈ کے لئے آپ کے بناؤ سنگھار سے متاثر ہو سکتا ہے لیکن اس کے بعد آپ کو گفتگو ہی کرنی ہوتی ہے۔ #foryou #asethatic poetry #poetry line's ✨#fyyyppp #viral Account