@user8128600209915: کچھ کھیل قسمت نہیں، انسان کھیلتے ہیں؛ چہرے پر خلوص سجائے دلوں میں سازشیں چھپاتے ہیں۔ اس لیے ہمیشہ وہ مت دیکھو جو تمہیں دکھایا جا رہا ہے، کبھی اُس خاموش حقیقت کو بھی سمجھو جو تم سے چھپائی جا رہی ہے۔ #creatorsearchinsights #fyp #viral #tiktok #unfrezzmyaccount